خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 394 of 1004

خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 394

خطبات طاہر جلدا 394 خطبه جمعه ۱۵ جون ۱۹۹۲ء فیصلہ کر لیا ہے اس لئے بے دھڑک ہو کر اس میں چھلانگیں لگائیں۔ آپ یقینا اسے گلزار پائیں گے اور خدا کی رضا کی ابدی جنتیں حاصل کرنے کی جگہ آپ کو میسر آئے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین