خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 577
خطبات طاہر جلد ۱۰ 577 خطبہ جمعہ ۵/ جولائی ۱۹۹۱ء ہے۔اگر ہم شکر سے عاری ہوگئے تو پھر ہمارے بچنے کی کوئی امید نہیں۔ایسی الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔جس پر انعام یافتہ بندے دعائیں کرتے ہوئے چلتے رہے اور بالآخر اپنی مراد کو پہنچے۔آمین۔