خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 487 of 1098

خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 487

خطبات طاہر جلد ۱۰ 487 خطبہ جمعہ ۷/ جون ۱۹۹۱ء گے۔میں نے اسے بار بار دھرایا ہے۔مختلف رنگ میں روشنی ڈالی ہے۔میرا خیال نہیں کہ آپ میں سے کوئی ایسا بھی ہو جسے جو میں کہنا چاہتا ہوں سمجھ نہیں آئی۔خدا کی تو حید پر ایمان اور اسکے مطابق عمل جنت کا راستہ ہے۔یہ جنت کا اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔خدا آپ پر فضل فرمائے۔آمین۔ہم جمعہ کے ساتھ نماز عصر جمع کریں گے کیونکہ میں سفر میں ہوں اور اسی طرح بہت سے دوسرے لوگ بھی۔