خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 301 of 515

خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء) — Page 301

خطبات طاہر جلد اول 301 خطبه جمعه ۲۶ نومبر ۱۹۸۲ء مغلوب نہ کیا جائے۔ورنہ یوں انسان بغیر تمنا کے تو زندگی نہیں گزار سکتا۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم قرآنی فلسفہ کے مطابق طمانیت قلب حاصل کریں اور اللہ تعالیٰ ہمیں اس بات کی بھی توفیق عطا فرمائے کہ اس زندہ جاوید فلسفہ کو ساری دنیا میں پھیلا دیں اور تمام دنیا کی بے چینی ذکر الہی کے اس مفہوم کے ساتھ دور کریں جس کو قرآن کریم نے پیش فرمایا ہے۔روزنامه الفضل ربوه ۳ مارچ ۱۹۸۳ء)