خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 221
خطبات ناصر جلد نهم ۲۲۱ خطبہ جمعہ ۷ /اگست ۱۹۸۱ء پس دعائیں کریں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود ہر پہلو سے حسین تھا اور اخلاق حسنہ کے لحاظ سے بھی آپ میں جو حسن پایا جاتا تھا ، وہ حسن ہماری زندگیوں میں اور ہمارے اخلاق میں پیدا ہوتا کہ ہمارے نمونہ سے متاثر ہو کر دنیا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف حرکت کرنے لگے اور آپ کے جھنڈے تلے جمع ہوئے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا کرے۔آمین۔روزنامه الفضل ربوه ۲/اکتوبر ۱۹۸۲ء صفحه ۳،۲) 谢谢谢