خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 353
خطبات ناصر جلد نهم ۳۵۳ خطبه جمعه ۴/دسمبر ۱۹۸۱ء وہاں سے وقت کے مل جائیں۔پھر جیسا کہ اعلان ہو چکا ہے جو نظام ہے اس کے مطابق خدا تعالیٰ کی حمد کرتے ہوئے اور انا للہ پڑھتے ہوئے آپ جہاں جمع ہونے کے لئے کہا گیا ہے وہاں جمع ہو جائیں۔خدا تعالیٰ اپنے فضلوں کی بارش اسی طرح کرتا رہے گا جس طرح وہ کر رہا ہے۔اگر ہم اسی طرح اس کے وفادار رہے جس طرح ہم بننے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق دے۔روزنامه الفضل ربوه ۲۲ / دسمبر ۱۹۸۱ء صفحه ۲ تا ۵)