خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 410 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 410

خطبات ناصر جلد هشتم ۴۱۰ خطبه جمعه ٫۵اکتوبر ۱۹۷۹ء رہیں گے۔جنتیں ہمیشہ ( محدود وقت تک کے لئے نہیں ) اپنے مکینوں کو فائدہ پہنچاتی رہیں گی اور ان جنتوں میں بسنے والے مکین ہمیشہ ان جنتوں سے فائدہ حاصل کرتے رہیں گے۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل اور اپنی رحمت سے ہم سب کو ان جنتوں کا وارث بنائے۔روزنامه الفضل ربوه ۱۸ اگست ۱۹۸۰ ء صفحه ۲ تا ۶ )