خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 541
خطبات ناصر جلد ہشتم ۵۴۱ خطبہ جمعہ ۱۱؍ جنوری ۱۹۸۰ء پچھلے خطبہ میں میں نے کہا تھا کہ جلسہ سالانہ کے وہ نشان جوا اپنی افادیت کو پورا کرنے کے بعد باقی رہ گئے ہیں ان کو درست کر دیں آپ۔بہت حد تک درست ہو گئے ہیں لیکن ابھی کچھ اور کام باقی ہے۔ربوہ اس طرف توجہ کرے۔(روز نامه الفضل ربوه ۲۱ ستمبر ۱۹۸۲ء صفحه ۲ تا ۴)