خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 844
خطبات ناصر جلد ہشتم ۸۴۴ خطبه جمعه ۲۶ دسمبر ۱۹۸۰ء آنے والی نسلیں بھی ان ذمہ داریوں کو اسی طرح بشاشت کے ساتھ اور ہمت کے ساتھ اور ایثار کے ساتھ اور قربانی کے ساتھ ادا کرتی چلی جائیں جس طرح آج اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا کر رہا ہے۔آمین۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )