خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 739 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 739

خطبات ناصر جلد هشتم ۷۳۹ خطبه جمعه ۱۲ ر ستمبر ۱۹۸۰ء کے اُن کی زندگیوں میں انقلاب لانے کی کوشش کرے۔میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کو یہ توفیق دے کہ وہ خدا تعالیٰ کی منشا کے مطابق زندگی گزار کر اس کی خوشنودی حاصل کر سکے۔دورہ مغرب صفحه ۴۷۸ تا ۴۸۰)