خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 719 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 719

خطبات ناصر جلد هشتم واء خطبه جمعه ۸ راگست ۱۹۸۰ء منصو بہ کو عملی جامہ پہنانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین آخر میں حضور نے دعائیں کرنے کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا آپ یہ دعا بھی کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے پوری صحت دے تا کہ میں حسب موقع کسی قدر غصہ کے ساتھ، شدت کے ساتھ ، پیار کے ساتھ وہ باتیں کروں جو میں اپنے واپسی کے قیام میں آپ سے کرنا چاہتا ہوں۔( دوره مغرب صفحه نمبر ۲۶۴ تا ۲۷۱)