خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 548 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 548

خطبات ناصر جلد هشتم ۵۴۸ خطبه جمعه ۱۸ ؍ جنوری ۱۹۸۰ء زبان بولنے والے علاقوں میں ہوں گے شاید جزائر میں رہنے والے ہوں گے شاید مگر وہ نہیں گے جو خدا تعالیٰ کی تعلیم کو دھتکار کے نفس کی خواہشات کے پیچھے پڑنے والے ہوں گے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ رکھے۔میں نمازیں جمع کراؤں گا۔عصر کی نماز دو رکعت پڑھوں گا جو مقامی ہیں وہ دو رکعتیں اور پڑھ کے چار پوری کریں۔جو میری طرح مسافر ہیں باہر سے اور بھی کئی مجھے نظر آ رہے ہیں وہ دو رکعتیں پڑھیں۔谢谢谢 از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )