خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 533
خطبات ناصر جلد هشتم ۵۳۳ خطبه جمعه ۴ جنوری ۱۹۸۰ء پڑے ہوئے ہیں کھنڈر نظر آرہا ہے۔کھنڈر نہیں رہنا چاہیے اگلے جمعہ تک کہیں بھی۔ان ملبوں کو خدام الاحمدیہ اٹھا دے اور جس طرح میں نے کہا تھا کہ غریب دلہن کی طرح ربوہ کو سجا دو جلسہ کے استقبال کے لئے۔اب میں کہتا ہوں کہ اس غریب دلہن نے جلسہ کی خدمت کی ہے۔کچھ خدمت میں دھبے پڑ جاتے ہیں۔کہیں داغ پڑ گیا۔سالن گر گیا، کہیں مٹی کا داغ لگ گیا۔پھر اس کو دوبارہ غریب دلہن کی طرح سجا دو تا کہ اس کو یہ شکوہ نہ رہے کہ مجھ سے کام لے لیا اور پھر مجھے بھول گئے آپ۔(روز نامه الفضل ربوه ۱۸ ستمبر ۱۹۸۲ ء صفحه ۱ تا ۶) 谢谢谢