خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 250 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 250

خطبات ناصر جلد هشتم ۲۵۰ خطبہ جمعہ ۲۹ جون ۱۹۷۹ء کی۔قرآن کریم کی آیات بھری ہوئی ہیں اس کے ساتھ۔خدا تعالیٰ نعمتوں سے آپ کو نوازتا چلا جائے گا اور بڑی دعائیں کریں کہ وہ دن جلد آئے جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیار کا اور خدا تعالیٰ کی توحید کا جھنڈا ہر گھر پہ لہرانے لگے۔خدا ایسے سامان پیدا کر دے۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )