خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 108
خطبات ناصر جلد هشتم ۱۰۸ خطبہ جمعہ ۱۶ / مارچ ۱۹۷۹ء اللہ تعالیٰ ہمیں اسلام کے سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا کرے اور خدا کرے کہ ہر احمدی کا یہ احساس ہمیشہ بیدار رہے کہ میں اس جماعت کی طرف منسوب ہونے والا ہوں کہ جس کو ساری جماعت پوچھنے والی ہے اور لاوارث نہیں۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )