خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 98 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 98

خطبات ناصر جلد هشتم ۹۸ خطبہ جمعہ ۹ / مارچ ۱۹۷۹ء کرو گے شیطان کے وار سے نہیں بچ سکو گے۔اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کو اس کی توفیق عط کرے کہ ہم خدا سے طاقت حاصل کریں اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہ کر نفاق اور ارتداد سے ہم میں سے ہر ایک بچنے والا ہو، ہر ایک بلا استثنا تا کہ خدا تعالیٰ کی عظمت اور اس کا جلال دنیا میں ظاہر ہواور ہرانسان جو ہے وہ خدا تعالیٰ کی توحید اور محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے ایک خاندان کی حیثیت میں۔(روز نامه الفضل ربوہ ۷ جون ۱۹۷۹ ء صفحه ۲ تا ۶)