خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 213 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 213

خطبات ناصر جلد ہفتہ ۲۱۳ خطبہ جمعہ ۳۰ ستمبر ۱۹۷۷ء ہوں۔خدا کرے کہ ہم سارے کے سارے اپنے زندہ خدا سے زندہ تعلق رکھنے والے بن جائیں۔آخر میں حضور انور نے فرمایا:۔جیسا کہ میں نے بتایا ہے یہ اس مضمون کا ڈھانچہ ہے یا عنوانات سمجھ لیں جس کی تفصیل خدا کی توفیق سے انشاء اللہ میں آگے بیان کروں گا۔روزنامه الفضل ربوه ۴؍ دسمبر ۱۹۷۷ ء صفحه ۲ تا ۵)