خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 188 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 188

خطبات ناصر جلد ہفتہ ۱۸۸ خطبہ جمعہ ۹؍ستمبر ۱۹۷۷ء پس یہ آخری جمعہ ہے۔جمعہ جو خاص طور پر قبولیت دعا کا دن ہے یہ اس رمضان کا آخری موقعہ ہے کہ آپ یہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی طرح ذکر اللہ کی تو فیق عطا کرتا چلا جائے جس طرح کہ اس رمضان میں اس کے فضل سے ہم نے اس کے ذکر کی توفیق پائی اور اس کے نتیجے میں ہم ان فضلوں اور رحمتوں اور رضا کی ان جنتوں کے وارث ہوں جن کا وعدہ اس نے اپنا ذکر کرنے کے نتیجہ میں انسان سے کیا ہے۔روزنامه الفضل ربوه ۱۱ / اکتوبر۱۹۷۷ء صفحه ۲ تا ۴ )