خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 225 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 225

خطبات ناصر جلد ہفتہ ہمیں پیدا کیا گیا ہے، وہ پورا ہو۔۲۲۵ خطبہ جمعہ کے را کتوبر۱۹۷۷ء ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہمیں یہ تو فیق عطا فرمائے کہ ہم اپنی زندگی کے مقصد کو حاصل کرنے والے اور اللہ تعالیٰ سے بے شمار نعماء کو پانے والے اور اس کی رحمتوں کے وارث بننے والے ہوں۔آمین۔(روز نامه الفضل ربوه ۲۱ جولائی ۱۹۷۹ء صفحه ۲ تا ۶ )