خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 49 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 49

خطبات ناصر جلد ششم ۴۹ خطبہ جمعہ ۷ رفروری ۱۹۷۵ء بشاشت کے حالات پیدا کرنے والے بن جائیں۔اللہ تعالیٰ سے ہمیں دعا کرتے رہنا چاہیے اُس کی قوت اور اس کی توفیق کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوسکتا وہی ہمارا مددگار ہے۔روزنامه الفضل ربوه ۸ / مارچ ۱۹۷۵ء صفحه ۲، ۳)