خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 527
خطبات ناصر جلد ششم ۵۲۷ خطبہ جمعہ ۳۰/ جولائی ۱۹۷۶ء پرسکون فضا میں بار بار ہلکا سا ارتعاش پیدا کرتی رہیں۔خطبہ کے بعد حضور نے جمعہ اور عصر کی نمازیں جمع کر کے پڑھا ئیں۔احباب نے حضور کی اقتداء میں یہ نمازیں کمال ذوق و شوق اور تضرع و ابتهال کی حالت میں ادا کیں۔روزنامه الفضل ربوه ۳ رستمبر ۱۹۷۶ء صفحه ۶،۲)