خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 521
خطبات ناصر جلد ششم ۵۲۱ خطبہ جمعہ ۲۳ / جولائی ۱۹۷۶ ء کے لحاظ سے بھی۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی اہم ذمہ داریوں کو سمجھنے اور انہیں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اس پر معارف اور بصیرت افروز خطبہ کے بعد حضور نے جمعہ اور عصر کی نمازیں جمع کر کے پڑھائیں۔روزنامه الفضل ربوه ۱۹ را گست ۱۹۷۶ء صفحه ۶،۵،۲)