خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 127 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 127

خطبات ناصر جلد پنجم ۱۲۷ خطبه جمعه ۱۳ را پریل ۱۹۷۳ء دلیل یہ ہے کہ دنیا کی تاریخ ہمیں کوئی مثال نہیں بتاتی جہاں محبت اور پیار نا کام ہوا ہو اور نفرت اور دشمنی کامیاب ہوئی ہو۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہمیں حقائق زندگی اور حقائق پیدائش عالمین سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان تمام برکات کا ہمیں بھی وارث بنائے جنہیں صحابہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سید و مولا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل حاصل کیا تھا۔اللہ تعالیٰ ہماری زندگیوں کو بھی خوشحال اور مسرور بنادے۔谢谢谢 از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )