خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 52 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 52

خطبات ناصر جلد پنجم ۵۲ خطبہ جمعہ ۱۶ فروری ۱۹۷۳ء حفاظت کرنے کا حق ادا کرے حضور نے فرمایا جسمانی سرحدوں کی حفاظت کے سلسلے میں ہمارا یہ بھی فرض ہے کہ ان دنوں میں خصوصیت کے ساتھ یہ دعائیں کی جائیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری قوم اور حکومت دونوں کو چوکس اور بیدار رہ کر اپنی ذمہ داریوں کو صبر و استقامت اور جرأت وفراست کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق بخشے اور پاکستان کی حفاظت اور استحکام کے سامان پیدا (روز نامه الفضل ربوه مورخه ۱۸ / فروری ۱۹۷۳ء صفحه ۱) فرمائے۔آمین