خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 619 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 619

خطبات ناصر جلد پنجم ۶۱۹ خطبہ جمعہ ۲۱ جون ۱۹۷۴ء حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ میں بھی جب اس قسم کے شور پڑتے تھے تو آپ نے ایک جگہ لکھا ہے کہ یہاں کیوں شور مچاتے ہو امن سے ، آشتی سے اور صلح سے زندگی گزارو۔جب ہم اس دنیا سے گزرجائیں گے اور خدا تعالیٰ کے حضور پیش ہوں گے تو خود پتہ لگ جائے گا کہ کون مومن ؟ اور کون کا فر؟ روزنامه الفضل ربوه ۲۳ جون ۱۹۷۴ء صفحه ۱ تا ۸)