خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 564 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 564

خطبات ناصر جلد پنجم ۵۶۴ خطبہ جمعہ ۱۷ رمئی ۱۹۷۴ء ہو کر اس عظیم مقصد کے حصول کے لئے جدو جہد کرنے والے بن جائیں کہ ساری دنیا میں اسلام کو غالب کرنا ہے، اس کے لئے کوشش کرنی ہے، اس کے لئے تدابیر کرنی ہیں اس کے لئے دعائیں کرنی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اس میں کامیاب ہونا ہے۔(انشاء اللہ تعالی) روزنامه الفضل ربوه ۲۹ مئی ۱۹۷۴ء صفحه ۳ تا ۴) 谢谢谢