خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 37
خطبات ناصر جلد پنجم ۳۷ خطبہ جمعہ ۲۶ جنوری ۱۹۷۳ء گا۔بہر حال یہ ایسی بات نہیں ہے جس پر کوئی مسلمان فرقہ خاموش رہ سکے یہ صحیح ہے کہ آج کل تکفیر کا بازار گرم ہے لیکن یہ بھی صحیح ہے کہ سب فرقوں کا یہ دعویٰ ہے کہ قرآن کریم ایک نور ہے اس دعویٰ کے مطابق اس بارہ میں ہر مسلمان کا رد عمل ہونا چاہیے تا کہ دنیا پر ثابت ہو جائے کہ قرآنِ کریم کے متعلق مسلمانوں کا دعویٰ صحیح ہے۔روزنامه الفضل ربوہ ۳ / جولائی ۱۹۷۳ء صفحہ ۱ تا ۷ )