خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 435
خطبات ناصر جلد پنجم ۴۳۵ خطبہ جمعہ ۲۵ جنوری ۱۹۷۴ء ہر قسم کی تکالیف برداشت کر کے اپنے بیوی بچوں سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اس اہم ذمہ داری کی طرف توجہ کریں اور اُسے کامیاب طریقے پر نباہنے کی کوشش کریں۔اے خدا تو ایسا ہی کر !! روزنامه الفضل ربوه ۲۰ فروری ۱۹۷۴ ء صفحه ۲ تا ۴)