خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 9
خطبات ناصر جلد پنجم ۹ خطبہ جمعہ ۵ /جنوری ۱۹۷۳ء که ساری جماعت اور جماعت کا ہر فرد صاحب فراست بن جائے اور اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے آخری کامیابی اور انتہائی خوشیوں کے دن کو ہمارے قریب سے قریب تر کر دے تا کہ ہم بھی اپنی زندگیوں میں اسے دیکھ لیں۔روزنامه الفضل ربوه ۴ رفروری ۱۹۷۳ ء صفحه ۲ تا ۴)