خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 205
خطبات ناصر جلد پنجم ۲۰۵ خطبہ جمعہ ۲۹ جون ۱۹۷۳ء خطبہ ثانیہ کے دوران حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے احباب کو دعا کی یاد دہانی کرواتے ہوئے 66 فرمایا۔” دوسری رکعت کے پہلے سجدہ میں ہم سب بارانِ رحمت کے لئے دعائیں کریں گے۔“ روزنامه الفضل ربوه ۲۱ / اگست ۱۹۷۳ ء صفحه ۲ تا ۵)