خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page xi of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page xi

خطبات ناصر جلد پنجم IX فہرست خطبات جمعہ عنوان نمبر شمار 1 انسان کے لئے اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ بنا ضروری ہے فہرست خطبات جمعہ خطبه فرموده صفحه ۵ / جنوری ۱۹۷۳ء 1 ۳ م ٨ 1۔" L ۱۴ دنیا کی کسی سلطنت کو یہ حق نہیں دیا گیا کہ وہ کسی کو مومن یا کافر کہے ۱۹ / جنوری ۱۹۷۳ء اللہ تعالیٰ روحانی زندگی کا سلسلہ نسل میں بھی قائم رکھے ۲۶ / جنوری ۱۹۷۳ء جماعت احمدیہ پر اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے بیشمار جلوے ظاہر ہو چکے ہیں ۹ فروری ۱۹۷۳ء اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود کی حفاظت کرنے کا حق ادا کرو ۱۶ فروری ۱۹۷۳ء مسلمان کو معلوم ہونا چاہیے کہ انسانی پیدائش کی کیا غرض ہے ٢ / مارچ ۱۹۷۳ء 11 ۲۱ ۳۹ ۵۱ ۵۳ لا ۱۰۵ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے لئے رحمت اور استحکام کے سامان پیدا کرے ۱۶ / مارچ ۱۹۷۳ء احمدی ڈاکٹر ز اپنے آپ کو اسلام کی خدمت کے لئے پیش کریں ۲۳ مارچ ۱۹۷۳ء ۷۳ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مقام ختم نبوت کے لحاظ سے تمام رسولوں سے ممتاز ہیں ۳۰ مارچ ۱۹۷۳ء بہتر مشورہ وہی ہے جو حقوق العباد کی ادائیگی کا موجب ہو ۶ اپریل ۱۹۷۳ء ملکی دستور باہمی تعلقات کو متعین کرنے اور مستحکم کر دینے کا ذریعہ ہوتا ہے ۱۳ اپریل ۱۹۷۳ء جماعتوں کو اپنا بجٹ پورا کرنے کے لئے انتہائی کوشش کرنی چاہیے ۱/۲۰ پریل ۱۹۷۳ء ۱۲۹ مومن کو اپنے ایمان کے لئے سیاست کی سند وغیرہ کی ضرورت نہیں ۴ رمئی ۱۹۷۳ء حضرت مہدی علیہ السلام کی جماعت کا ہر قدم ہر سال آگے ہی بڑھتا ہے ارمئی ۱۹۷۳ ء ۱۴۱ ۱۶۳ ۱۷۳ ۱۵ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کے لئے شاہد، مبشر اور نذیر تھے ۱۸ رمئی ۱۹۷۳ء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم تمام بنی نوع انسان کی طرف مبعوث ہوئے ۲۵ مئی ۱۹۷۳ء ۱۸۷ 17 ۱۷ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم کے الفاظ میں ایک مکمل دعا ہے یکم جون ۱۹۷۳ء ۱۹۱