خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page ix
VII 66 اس سے بھی بڑا اسٹیڈیم بنالے گی۔“ الغرض حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے فرمودہ خطبات جمعہ بھی ہر پہلو سے انسانیت کی ضرورت ہیں۔ان میں خدا تعالیٰ کی خاطر ہر جہت سے ترقیات کے لئے قربانیوں اور کامل اطاعت کی تیاری کے سامان ہیں۔حضرت خلیفۃ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریق کار یہ تھا کہ حضور اپنی تقریر اور خطبہ کے لئے Notes ( نوٹس) تیار فرماتے تھے۔حضور کے دست مبارک سے لکھے ہوئے چند خطبات کے نوٹس بطور تبرک اس جلد میں دیئے جارہے ہیں۔۸ /نومبر ۲۰۰۶ء والسلام سید عبدالحی ناظر اشاعت