خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 31
خطبات ناصر جلد چہارم ۳۱ خطبہ جمعہ ۴ رفروری ۱۹۷۲ء ہر مسلمان اپنی جسمانی، ذہنی، اخلاقی اور روحانی قوتوں کی نشو ونما کو کمال تک پہنچا دے فرمائی:۔خطبه جمعه فرموده ۴ فروری ۱۹۷۲ ء بمقام مسجد مبارک۔ربوہ تشہد وتعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور انور نے درج ذیل آیات کی تلاوت قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالاً - الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمُ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا و و و و و دور وَهُم يحسبون انهم يحسنون صنعا - (الكهف : ۱۰۴، ۱۰۵) مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعَاجِلَةَ عَجَلْنَا لَهُ فِيهَا مَا نَشَاءُ لِمَنْ تُرِيدُ ثُمَّ جَعَلْنَا لَهُ جَهَنَّمَ يصليها مَنْ مُومًا مَّدْحُورًا - وَمَنْ اَرَادَ الْأَخِرَةَ وَسَعَى لَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَبِكَ كَانَ سَعْيُهُمْ مَّشْكُورًا - كُلًّا تُمِدُّ هَؤُلَاءِ وَ هَؤُلَاءِ مِنْ عَطَاءِ رَبَّكَ وَ مَا كَانَ عَطَاءُ ط رَبَّكَ مَحْظُورًا - انْظُرُ كَيْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَ لَلْآخِرَةُ أَكْبَرُ دَرَجَتٍ وَ أَكْبَرُ تَفْضِيلاً۔(بنی اسراءیل : ۱۹ تا ۲۲) ج اور پھر فرمایا:۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں محنت کرنے کے متعلق جو حسین تعلیم دی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو جو بھی قوتیں اور طاقتیں دی گئی ہیں ان کی نشو ونما کا انحصار اُس کی انتھک محنت اور انتہائی کوشش پر ہے۔