خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 425
خطبات ناصر جلد چہارم ۴۲۵ خطبه جمعه ۱۸ ستمبر ۱۹۷۲ء اس طور پر اس قدر اور اس رنگ میں بھر دے کہ لاتم نِعْمَتِي عَلَيْكُم کا جو وعدہ ہے اس کے نظارے ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنے لگیں۔خدا کے پیار کا سلوک ہمیشہ ہمارے شامل حال رہے۔(روز نامه الفضل ربوه ۱۴ نومبر ۱۹۷۲ صفحه ۱ تا ۶)