خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 325 of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 325

خطبات ناصر جلد چہارم ۳۲۵ خطبہ جمعہ ۲۱؍ جولائی ۱۹۷۲ء کی نسبت زیادہ شدت اور وسعت اختیار کر جائے۔ہمارے سب کاموں کے نتائج پہلے سے بڑھ کر شاندار نکلیں۔اللہ تعالیٰ ہی کے فضل اور اس کی توفیق سے سب کچھ ہوسکتا ہے۔ہم تو عاجز بندے ہیں۔روزنامه الفضل ربوه ۲۱/اکتوبر ۱۹۷۲ ء صفحه ۱ تا ۶)