خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 185 of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 185

خطبات ناصر جلد چہارم ۱۸۵ خطبه جمعه ۲۱ ۱۷اپریل ۱۹۷۲ء نعرے نہ ہوں کہ ظلمت دور ہو گئی اور نور آ گیا بلکہ ہر گھر میں اس نور سے اُجالا ہو جائے۔اسلام نے ہر انسان کے جو حقوق قائم کئے ہیں خدا کرے ان حقوق کی شمعیں ہر گھر میں روشن ہو جا ئیں اور ہمارے ملک میں خوشحالی و خوش بختی اور روشنی و روشن خیالی کے سامان پیدا ہو جا ئیں اور ہر ایک آدمی کو اپنی ذمہ داریوں کے کما حقہ نباہنے کی توفیق ملتی رہے۔روز نامه الفضل ربوه ۱۴ رمئی ۱۹۷۲ ء صفحه ۲ تا ۴)