خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page xii of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page xii

خطبات ناصر جلد چہارم نمبر شمار عنوان X فہرست خطبات جمعہ خطبه فرموده صفحه نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کامل، اعلیٰ اور حسین نمونہ ہے ۱۶ جون ۱۹۷۲ء ۲۳۷ ۱۹ وارشاد اصلاح و ارشاد اور تبلیغ و اشاعت کے کام میں تیزی پیدا کرنی چاہیے ۲۳ جون ۱۹۷۲ء ۲۴۵ ۲۰ ۲۱ ۲۲ } ۲۵ ۲۶ ۲۷ قرآن کریم کی تلاوت کے ساتھ دلی لگاؤ ہو اور اس کا اثر قبول کریں ۳۰/ جون ۱۹۷۲ء ۲۵۹ ہمارا مقصد قرآن کریم کی عظمت کو دُنیا میں دوبارہ قائم کرنا ہے ۷ جولائی ۱۹۷۲ء ۲۶۷ قرآن کریم انسان کی ہر ضرورت کو پورا کرنے والا اور پرورش کرنے والا ہے ۱۴؍ جولائی ۱۹۷۲ء ۲۹۳ خدا کی رضا کے حصول کے لئے اپنی کوششوں کو انتہا تک پہنچا دیں ۲۱ ؍ جولائی ۱۹۷۲ء ۳۰۵ ۲۴ فتنہ و فساد اسلامی شریعت اور فطرتِ صحیحہ کے سراسر خلاف ہے ۲۸ / جولائی ۱۹۷۲ء ۳۲۷ فتنہ و فساد انسان کو اللہ تعالیٰ کے غضب کا مورد بنا دیتا ہے ۱۱ اگست ۱۹۷۲ء ۳۳۳ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک سے فتنہ وفساد کو دور کر دے ۱۸ اگست ۱۹۷۲ء ۳۵۷ موجودہ انقلابی تحریکیں عظیم اسلامی انقلاب کی تمہید ہیں ۲۵ اگست ۱۹۷۲ء ۳۷۱ ۲۸ غلبہ اسلام کا خدائی وعدہ نشاۃ ثانیہ میں بھی پورا ہو کر رہے گا یکم ستمبر ۱۹۷۲ء ۳۸۵ ہمیں زندہ رہنے اور زندہ کرنے کے لئے پیدا کیا گیا ہے ۸ ستمبر ۱۹۷۲ء ۴۰۷ استحکام پاکستان کے لئے دعائیں بھی کریں اور صدقات بھی دیں ۲۲ ستمبر ۱۹۷۲ء ۴۲۷ پاکستان کی بقا اور استحکام کے لئے خاص طور پر دعائیں کی جائیں ۲۹ ستمبر ۱۹۷۲ء ۴۳۳ ۳۲ ایمان کی نشوونما کے بہت سے ذرائع رمضان المبارک میں موجود ہیں ۶ اکتوبر ۱۹۷۲ء ۴۴۵ روحانی انقلاب کا تسلسل آج بھی قائم ہے اور آئندہ بھی قائم رہے گا ۱۳ اکتوبر ۱۹۷۲ء ۴۵۹ ۳۴ رمضان میں الہی برکتوں کے حصول کے خاص سامان پیدا کئے گئے ہیں ۲۰/اکتوبر ۱۹۷۲ء ۴۶۹ ۳۵ تحریک جدید کے انتالیسویں ، انتیسویں اور آٹھویں سال کا اعلان ۳ نومبر ۱۹۷۲ء ۳۶ خدائی جماعتوں کے خلاف ہمیشہ ہی طرح طرح کی ایذا رسانی کی جاتی ہے ۱۰ نومبر ۱۹۷۲ء ۴۹۹ ۲۹ ۳۰ ٣١ ۳۳ ۳۷ سال کے وقفہ کے بعد اس سال ہمارا جلسہ سالانہ منعقد ہو رہا ہے ۱۷/ نومبر ۱۹۷۲ء امراض سے بچنے کے لئے انسان دوا بھی کرے اور خدا کے حضور بھی جھکے ۲۴ نومبر ۱۹۷۲ء ۴۸۱ ۵۱۵ ۵۲۷