خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 604 of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 604

خطبات ناصر جلد چہارم ۶۰۴ خطبہ جمعہ ۲۲؍دسمبر ۱۹۷۲ء جائے اور ساری دنیا میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دنیا کے محسن اعظم ہیں کی محبت پیدا ہو جائے اور آپ کے حسن و احسان کے بڑے حسین اور نورانی جلووں کو ساری دنیا دیکھنے اور پہچاننے لگ جائے۔اے خدا تو ایسا ہی کر۔( روزنامه الفضل ربوہ کے جنوری ۱۹۷۳ء صفحہ ۲ تا ۷ )