خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء) — Page 467
خطبات ناصر جلد سوم ۴۶۷ خطبہ جمعہ ۸/جنوری ۱۹۷۱ء پس اس اجر عظیم کے حصول میں اپنی مستیوں کے نتیجہ میں وقتی طور پر کمی کیوں پیدا ہونے یں؟ جس طرح ایک اونگھنے والے آدمی کو جھٹکا لگتا ہے اور وہ ایک جھٹکے کے ساتھ بیدار ہو جاتا ہے میں بھی ویسا ہی ایک ہلکا سا جھٹکا آج لگانا چاہتا ہوں تا کہ آپ بیدار ہو جائیں اور کمی کو پورا کر دیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہر روز زیادہ سے زیادہ بڑی قربانیاں پیش کرنے کی توفیق دے اور مجھے بھی اس کی توفیق دے۔اس کے فضل کے بغیر یہ تو فیق بھی نہیں ملتی۔روزنامه الفضل ربوه ۵ /نومبر ۱۹۷۱ء صفحه ۳ تا ۵) 谢谢谢