خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 400 of 586

خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء) — Page 400

خطبات ناصر جلد سوم ۴۰۰ خطبه جمعه ۳۰/اکتوبر ۱۹۷۰ء قبول کرے گا اور اپنی قدرت کے نشان تمہارے لئے ظاہر کرے گا لیکن اگر یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں خدا کرے کہ ہمیں ہر آن یہ احساس رہے اور ہمارا یہ احساس ہر وقت زندہ رہے کہ ہر وقت ہر چیز میں اور ہر کام کے لئے ہمیں اس کی احتیاج ہے اور دعا یہ ہے کہ اس کے فضل کو حاصل کرنے کی جد و جہد ہماری زندگیوں میں جاری رہے تاکہ ہم ہمیشہ ہی اس کے فضل اور اس کی رحمت کے وارث بنتے رہیں۔اللهم آمین روزنامه الفضل ربوه ۳۰ را پریل ۱۹۷۱ء صفحه ۳ تا ۴)