خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page vi of 1058

خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page vi

IV اور مردسب سورۃ البقرۃ کی ابتدائی سترہ آیات زبانی یاد کریں اور ان کا ترجمہ اور مفہوم اچھی طرح ذہن نشین کریں۔۹۵ رمئی ۱۹۶۹ ء سے لے کر ۱/۳ اکتوبر ۱۹۶۹ء تک حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے اسلام کے اقتصادی نظام کے اصول و فلسفہ“ کے موضوع پر دس معرکۃ الآراء خطبات دئے تھے۔موضوع کی اہمیت کے پیش نظر یہ خطبات علیحدہ کتابی شکل میں بھی شائع ہوئے ہیں۔والسلام سید عبدالحی ناظر اشاعت