خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 759
خطبات ناصر جلد دوم ۷۵۹ خطبہ جمعہ ۱۸ / جولائی ۱۹۶۹ء کو اس رنگ میں خرچ کرنا مقصود ہوتا ہے کہ جس سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی قوتیں اپنی نشوونما کی انتہا تک پہنچ جائیں۔لوگوں کے سارے حقوق ان کو مل جائیں اور ان کی ساری ضرورتیں پوری ہوجائیں۔روزنامه الفضل ربوه ۲۲ اکتوبر ۱۹۶۹ صفحه ۲ تا ۹)