خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 742
خطبات ناصر جلد دوم ۷۴۲ خطبہ جمعہ ۱۱؍ جولائی ۱۹۶۹ء پر اس حق کو پورا نہیں کرتے تو حکومت کا فرض ہے کہ وہ حق دار کو اس کے حقوق دلوائے آگے اس کے لئے بڑی محنت اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس کا ذکر خود الدین میں بیان ہوا ہے۔اس پر بحث انشاء اللہ بعد میں ہو جائے گی۔روزنامه الفضل ربوه ۸/اکتوبر ۱۹۶۹ء صفحه ۳ تا ۸)