خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 94 of 1058

خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 94

خطبات ناصر جلد دوم ۹۴ خطبه جمعه ۲۹ مارچ ۱۹۶۸ء تو تمہارا رب جس نے تمہیں پیدا کیا اور بڑی قوتیں اور استعدادیں تمہیں عطا کیں اور روحانی ترقیات وہ تمہیں دینا چاہتا ہے وہ آہستہ آہستہ ترقی دے کر تمہیں تمہارے کمال تک پہنچائے گا اور تم اس کی رضا کی جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی مغفرت کی چادر میں ڈھانپ لے اور اپنی رحمتوں سے ہمیں نوازے (آمین) از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )