خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 540
خطبات ناصر جلد دوم ۵۴۰ خطبہ جمعہ ۱۴ / مارچ ۱۹۶۹ء دعا کے ساتھ ہم اپنی زندگیوں کو گزار ہیں اور اس کی توفیق سے جب ہم اس قربانی کو پیش کریں تو اس کے فضل کے ہم اسی طرح وارث ہوں جیسا کہ ہم سے پہلے بزرگ وارث ہوئے تھے۔روزنامه الفضل ربوه ۱۳ اگست ۱۹۶۹ ء صفحه ۳، ۴)