خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 111 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 111

خطبات ناصر جلد اول خطبہ جمعہ ۲۱ جنوری ۱۹۶۶ء اور رضا کی راہیں ہم پر کھول دے ، تا اس دنیا میں بھی ہم اس تیری جنت کے وارث بنیں اور آنے والی دنیا میں بھی ہم تیری جنت کے وارث بننے والے ہوں۔اللهم آمین روزنامه الفضل ربوه ۹ فروری ۱۹۶۶ صفحه ۲ تا ۵)