خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 404
خطبات ناصر جلد اوّل ۴۰۴ خطبہ جمعہ ۶ ار ستمبر ۱۹۶۶ء کی تمام عزتوں اور دنیا کی تمام وجاہتوں اور دنیا کی تمام لذتوں اور دنیا کی تمام خوشیوں اور دنیا کے تمام اموال سے بہتر اور احسن ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس گروہ میں شامل ہونے کی توفیق بخشے۔اللَّهُم امین روزنامه الفضل ربوه ۵ /اکتوبر ۱۹۶۶ء صفحه ۲ تا ۵)