خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 272
خطبات ناصر جلد اوّل ۲۷۲ خطبه جمعه ۲۰ مئی ۱۹۶۶ء میں یہ ہے کہ وہ اس پیشگوئی کو پورا کرنے والے ہوں وہ احمدیت کو قبول کریں اور ان کے دل حقیقی طور پر اس بات کے متمنی ہوں کے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے کپڑوں میں سے تبرک حاصل کر کے اپنے لئے اور اپنی نسلوں کے لئے برکت کا باعث بنیں۔خدا تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم تمام وہ قربانیاں پیش کر سکیں جو خدا تعالیٰ مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے فدائیوں سے مانگ رہا ہے۔تا اسلام جلد ترادیان باطلہ پر غالب ہو جائے۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )