خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 236
خطبات ناصر جلد اوّل ۲۳۶ خطبہ جمعہ ۱/۲۲ پریل ۱۹۶۶ء پس عہد یداران کو چاہیے چندے اپنے وقت پر وصول کریں تا سال کے آخر میں نہ انہیں کوفت ہو نہ ہمیں پریشانی لاحق ہو۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق بخشے۔(روز نامه الفضل ربوه ۱/۲۷ پریل ۱۹۶۶ء صفحه ۲ تا ۴)