خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 225 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 225

خطبات ناصر جلد اول ۲۲۵ خطبہ جمعہ ۱۵ را پریل ۱۹۶۶ء کے لئے تیار رہنا چاہیے تاکہ ان وعدوں کے پورا ہونے میں دیر نہ ہو جو عظیم تر قی اعلیٰ کا میابی اور کامل غلبہ اسلام کے متعلق اس نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے کئے ہوئے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں ہر امتحان میں ثابت قدم رکھے اور کامیاب فرمائے۔روزنامه الفضل ربوه ۲۰ را پریل ۱۹۶۶ ء صفحه ۲ تا ۵) 谢谢您